ترک والی بال ٹیم نے جرمنی کو شکست دے دی

ترک والی بال ٹیم نے جرمنی کو شکست دے دی

انقرہ ( نیٹ نیوز)ترکی کی قومی ویمن والی بال ٹیم نے بین الاقوامی والی بال فیڈریشن عالمی خواتین گرینڈ پرکس میں جرمنی کو ایک کے مقابلے میں 3 سیٹوں سے شکست دے دی ہے۔اس کامیابی سے ترکی کی ٹیم ای گروپ میں 6 پوائنٹ کے ساتھ قیادت کر رہی ہے اور ک±ل 13 پوائنٹ حاصل کر چکی ہے۔ٹیم نے انقرہ میں منعقدہ ای گروپ کے پہلے میچ میں ڈومینک ریپبلک سے 2 کے مقابلے میں 3 سیٹوں سے شکست کھائی، دوسرے میچ میں سربیا کو 2 کے مقابلے میں 3 سیٹوں سے شکست دی اور آخری میچ میں جرمنی کو ایک کے مقابلے میں 3 سیٹوں سے شکست دی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...