انگلینڈ اور بھارت کے درمیان آخری ٹیسٹ 15 اگست سے شروع ہوگا

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان آخری ٹیسٹ 15 اگست سے شروع ہوگا

اوول( نیٹ نیوز) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ 15 اگست سے اوول میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ کو سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے ۔ نوٹنگھم میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا تھا، لارڈز میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے 95 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیریز میں برتری حاصل کی، سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے شاندار کم بیک کیا۔

 اور 266 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز برابر کر دی جبکہ چوتھے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے بھارت کو ایک اننگز اور 54 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...