آئی ڈی پیز کی امداد کیلئے دئیے جانیوالا چیک باﺅنس نہیں ہوا، پی سی بی

آئی ڈی پیز کی امداد کیلئے دئیے جانیوالا چیک باﺅنس نہیں ہوا، پی سی بی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کی طرف سے آئی ڈی پیز کی امداد کے لئے دیئے گئے چار لاکھ روپے کے چیک کے باﺅنس ہونے کی اطلاعات کو بے بنیا قرار دیدیا گیا ۔پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی طرف سے جس بنک کا چیک دیا گیا تھا اس کے اکاﺅنٹ میں چیک کی رقم سے کئی گناءزیادہ رقم موجود تھی جس کی وجہ سے چیک کے باﺅنس ہونے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا تاہم چیک کے ٹائٹل میں اگر کوئی تبدیلی کی ضرورت ہے تو اسے تبدیل کیا جاسکتا ہے ۔