عمران خان حکومت پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں: مولانا فضل الرحمان

عمران خان حکومت پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں: مولانا فضل الرحمان
عمران خان حکومت پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں: مولانا فضل الرحمان

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کمیشن کو مسترد کرنے سے عمران خان کی نیت آشکارہ ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے کمیشن کے اعلان کے بعد لانگ مارچ کا جواز ختم ہو چکا ہے۔ عمران خان کو دھاندلی کے سدباب میں کوئی دلچسپی نہیں، وہ دراصل حکومت پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔

مزید : قومی


loading...