جاوید میانداد کا محمد اکرم کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

جاوید میانداد کا محمد اکرم کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق ڈائریکٹر جنرل جاوید میانداد ، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مینجر ایم پی اے میاں منیر ، سیالکوٹ ریجن کے ملک ذوالفقار اور ایم پی اے رانا علی سلمان نے سابق فاسٹ باﺅلر محمد اکرم کی والدہ کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے ۔