ایشیائی حصص بازاروں میں مندا

ایشیائی حصص بازاروں میں مندا

ہانگ کانگ (اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں منگل کو مندی کا رجحان رہا۔ ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں ملک کا اہم ترین ہینگ سینگ انڈیکس 0.1فیصد کی کمی سے 24615.06 پوائنٹس کی سطح پر آگیا جبکہ چائنا انٹر پرائزز انڈیکس میں بھی 0.1فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ شنگھائی کے اہم ترین سی ایس 1300 انڈیکس میں 0.4فیصد کی کمی رہی جبکہ شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.2فیصد کی کمی سے 2219.99 کی سطح پر آگیا ۔

مزید : کامرس


loading...