انڈین برائیڈل ویک میں شردھا کپور نے چار چاند لگادیئے

انڈین برائیڈل ویک میں شردھا کپور نے چار چاند لگادیئے
انڈین برائیڈل ویک میں شردھا کپور نے چار چاند لگادیئے

  


نئی دہلی( نیٹ نیوز) بھارت میں انڈین برائیڈل ویک کے دوران ڈیزائنر جے جے والیہ نے اپنی نئی کلیکشن پیش کردی، عاشقی گرل شردھا کپور کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگادیئے۔رنگوں کی بہار، ملبوسات شاہکار، نئی دہلی میں انڈین برائیڈل ویک کے دوران جے جے والیا کی کلیکشن نے آگ لگادی۔خوبصورت کلیکشن میں بھارت اور مراکش کی تہذیب کے رنگ نمایاں تھے، شردھا کپور بھی ریمپ پر آئیں اور جلوے بکھیرے، بالی ووڈ اداکارہ کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگادیئے

مزید : کلچر


loading...