موجودہ دور کے پروڈیوسرز نے سینئرز فنکاروں کو بالکل نظر انداز کر دیا ‘علی اعجاز

موجودہ دور کے پروڈیوسرز نے سینئرز فنکاروں کو بالکل نظر انداز کر دیا ‘علی ...


لاہور(این این آئی ) فلم ،ٹی وی اور تھیٹر کے سینئراداکارعلی اعجاز نے کہاکہ اپنے بزرگوں اور سینئر ز کا احترام اور انکے تجربے سے استفادہ نہ کرنے والی قومیں کبھی ترقی نہیں کرتی ،موجودہ دور کے پروڈیوسرزنے سینئرز فنکاروں کو بالکل نظر انداز کر دیا ہے اور یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فلم کے ساتھ ٹی وی انڈسڑی بھی گروپ بندیوں کاشکار ہوکراپنی ڈگر سے ہٹ گئی ہے ۔

مزید : کلچر


loading...