جمال شاہ فلم”دی ریونج آف دی ورتھ لیس“ڈائریکٹ کرینگے

جمال شاہ فلم”دی ریونج آف دی ورتھ لیس“ڈائریکٹ کرینگے

لاہور(فلم رپورٹر)اداکار جمال شاہ فلم”دی ریونج آف دی ورتھ لیس“کو ڈائریکٹ کریں گے۔”دی ریونج آف دی ورتھ لیس“کی شوٹنگ کا آغاز ستمبر کے پہلے ہفتے میں ہوگا۔اس فلم میںدو اہمکرداروںکے لئے شامل خان اور وقار علی خان کا انتخاب کیا جاچکا ہے جبکہ دیگر کاسٹ فائنل کی جارہی ہے۔ فلم کی کاسٹ مکمل ہوتے ہی شوٹنگ شیدول فائنل کیا جائے گا۔اس فلم کے رائٹر جمال شاہ خود ہیں وہ بھی اس فلم میں اداکاری کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔

مزید : کلچر


loading...