اداکار ہ سنہری کو ڈرامہ سوپ ’’ لاگے نہ جیا ‘‘میں کاسٹ کرلیا گیا

اداکار ہ سنہری کو ڈرامہ سوپ ’’ لاگے نہ جیا ‘‘میں کاسٹ کرلیا گیا


لاہور(این این آئی ) لاہورتھیٹر کی نامو ر اداکارہ سنہری کوٹی وی کے معروف پروڈیوسر یامین ملک نے اپنے میگا کاسٹ پر مشتمل ڈرامہ سوپ ’’لاگے نہ جیا‘‘ میں اہم کردار کیلئے کاسٹ کرلیا۔ ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں اداکارہ ثوبیہ خان ،زیب چوہدری ،ندیم بیگ اوردیگر شامل ہیں۔ ڈرامہ سوپ کے ہدایت کار سہیل خان اور کیمرہ مین عادل عسکری ہیں ۔

مزید : کلچر


loading...