گلوکار حسن شاہ نے ملی نغمے ”اے راہ حق کے شہیدو“ کا آڈیو ویڈیو تیار کر لیا

گلوکار حسن شاہ نے ملی نغمے ”اے راہ حق کے شہیدو“ کا آڈیو ویڈیو تیار کر لیا

لاہور (اے پی پی)گلوکار حسن شاہ نے یوم آزادی کے حوالے سے ملی نغمہ اے راہ حق کے شہیدو تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں کا آڈیو ویڈیو تیار کر لیا۔یہ نغمہ 14اگست سے مختلف نجی ٹی وی چینلز سے آن ائیر کیا جائے گا۔

مزید : کلچر


loading...