گلوکارہ شفق علی نے پھر فلموں کے لئے گانے کی تیاری شروع کر دی

گلوکارہ شفق علی نے پھر فلموں کے لئے گانے کی تیاری شروع کر دی

لاہور (اے پی پی)گلوکارہ شفق علی نے ایک مرتبہ پھر فلموں میں گانے کی تیاری شروع کر دی۔شفق علی قبل ازیں اپنی ذاتی پنجابی فلم "عشق بے پرواہ"میں دو برس قبل گانے گا چکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ رواں برس مجھے پاکستان سے باہر جا کر بھی پرفارم کرنے کا موقع ملا ہے ۔میرا فنی سفر تیزی سے جاری ہے اور میں ابھی مزید آگے بڑھانا چاہتی ہوں۔

مزید : کلچر


loading...