آنے والی فلموں میں مختلف کرداروں میں نظر آو¿ں گی، کنگنا رناوت

آنے والی فلموں میں مختلف کرداروں میں نظر آو¿ں گی، کنگنا رناوت
آنے والی فلموں میں مختلف کرداروں میں نظر آو¿ں گی، کنگنا رناوت

  


ممبئی ( نیٹ نیوز)بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ شائقین مجھ سے مزید اچھی فلموں کی توقع کر رہے ہیں اور آنے والے دنوں میں مختلف کرداروں میں نظر آو¿ں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا رناوت کا ایک شو کے موقع پر کہنا تھا کہ شائقین مجھ سے مزید اچھی فلموں کی توقع کر رہے ہیں، آنے والی فلموں میں بہت سے دلچسپ کردار وں میں نظر آو¿ں گی، ہدایت کار نکھل ایڈوانی کی لوو اسٹوری میں ایک مختلف کردار ادا کر رہی ہوں جب کہ اس کے علاوہ فلم ’تنو ویڈز منو‘ کے سیکویل میں بھی مختلف کردار اد اکررہی ہوں جو یقینی طور پر مداحوں کو پسند آئے گا۔

مزید : کلچر


loading...