اسٹیج ڈرامہ ’’جگنی کہندی اے ‘‘ کے فنکار ستمبر میں انگلینڈ راونہ ہونگے

اسٹیج ڈرامہ ’’جگنی کہندی اے ‘‘ کے فنکار ستمبر میں انگلینڈ راونہ ہونگے


لاہور(این این آئی ) فلم ،ٹی وی اورتھیٹر کے معروف فنکاراسٹیج ڈرامہ ’’جگنی کہندی اے ‘‘ پیش کرنے ستمبر کے پہلے ہفتے انگلینڈ راونہ ہوں گے ۔ذرائع سے معلوم ہوا کے سٹار کاسٹ پر مشتمل یہ اصلاحی ڈرامہ لندن کے 16بڑے شہروں میں پیش کیاجائے گا ۔مذکورہ ڈرامہ کے ہدایت کارپرویز خان جبکہ اس کے آرگنائز ر وی بی میڈیا کے چےئرمین انٹر نیشنل پرموٹر محبوب احمد ہیں ۔ڈرامہ کی کاسٹ میں جو فنکار شامل ہیں۔

مزید : کلچر


loading...