بالی وڈ کی سابق اداکارہ سنگیتا بجلانی بگ باس سیزن 8 میں شامل

بالی وڈ کی سابق اداکارہ سنگیتا بجلانی بگ باس سیزن 8 میں شامل

ممبئی( نیٹ نیوز)بالی وڈ کی سابق اداکارہ سنگیتا بجلانی بگ باس سیزن 8 میں شامل ہو رہی ہیں۔ وہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین کی بیگم ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بگ باس میں شامل ہونے کے لئے سنگیتا بجلانی سے رابطہ کیا گیا ہے ، اور دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ شو کے میزبان سلمان خان کی سابقہ دوست ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اس مرتبہ شو کا آغاز ستمبر کے بجائے اکتوبر میں شروع ہو گا۔

مزید : کلچر


loading...