اداکار عمران خان ”راجہ نٹور لال“ کی تشہیر میں مصروف

اداکار عمران خان ”راجہ نٹور لال“ کی تشہیر میں مصروف
 اداکار عمران خان ”راجہ نٹور لال“ کی تشہیر میں مصروف

  


ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار عمران خان نے فلم ”راجہ نٹور لال“ کی ممبئی میں تشہیر کی ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار عمران خان نے اپنی نئی فلم ”راجہ نٹور لال“ کی تشہیر اپنی فلم میں ساتھی اداکارہ حمائمہ ملک کے ساتھ ممبئی کے پوڈرکالج میں جاکر کی۔ بالی وڈ اداکار عمران خان نے کہا کہ 12 سال قبل وہ بھی اس کالج سے پڑھ کر گئے ہیں یہاں کی خاصیت یہ ہے کہ یہاں قدرتی طور پر یہاں داخلہ لینے والی ہر طالبہ دیکھنے میں پرکشش اور جاذب نظر ہوتی ہے یہ خاصیت انہیں 12 سال بعد بھی یہاں نظرآرہی ہے۔

مزید : کلچر


loading...