ویٹرنری یونیورسٹی میں انڈر گر یجو یٹ ڈ گر ی پرو گرامزمیں دا خلو ںکا آ غا ز

ویٹرنری یونیورسٹی میں انڈر گر یجو یٹ ڈ گر ی پرو گرامزمیں دا خلو ںکا آ غا ز

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر( یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر سٹی کیمپس ، را وی کیمپس پتو کی اور سواس جھنگ کیمپس میں مختلف انڈر گر یجو یٹ ڈ گر ی پرو گرامزمیں دا خلو ںکا گز شتہ ر وز آ غا ز ہوا۔ دا خلہ کے خواہش مند طلبہ و طالبا ت کی بڑی تعداد نے پہلے ہی دن گذشتہ روز پراسپیکٹس اور دا خلہ فارم حا صل کئے۔ درخوا ست فارم جمع کر وانے کی آ خری تا ریخ13 ستمبر2014 ہے ۔ سٹی کیمپس لاہور میں ڈاکٹر آف ویٹرنری میڈیسن، ڈاکٹر آف فارمیسی ، بی ایس (آنرز) نیو ٹر یشن ایند ڈائٹیٹک مارننگ اینڈ ایوننگ جبکہ بی ایس آنرز اپلائیڈمائیکر وبیا لوجی، بیا لو جیکل سا ئنسز ، انوائر مینٹل سا ئنسز کے صرف مارننگ کے دا خلے جبکہ راوی کیمپس پتو کی میں بی ایس آنرز زووالوجی ، ڈیری ٹیکنا لو جی اور پو لٹری سائنس میںمارننگ جبکہ جھنگ کیمپس میں ڈاکٹر ویٹرنری میڈیس (مارننگ اینڈ ایوننگ) اور بی ایس (آنرز) اپلائیڈمائیکر وبیا لوجی ایوننگ کے داخلے ہو رہے ہیں۔ علاوہ ازیں سٹی کیمپس لاہور میں بی بی اے(آنرز) اور ایم بی اے کے داخلے بھی ہو رہے ہیں۔و ا ئس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کہا کہ ویٹرنری یونیورسٹی قومی سطح کی یو نیورسٹی ہے جو پاکستان بھر سے میر ٹ کی بنیا د پر آنے والے طالب علموں کو خوش آمدیدکہتی ہے۔ یونیورسٹی میں اعلی کوالیفائیڈ ٹیچنگ سٹاف اورجدید سا زو سا مان سے آراستہ ایئر کنڈیشنڈ کلاس رومز، لائبریریز، انٹر نیشنل معیار کی لیبار ٹریاں، کلینکس ، فارمز، پراڈکشن اینڈ پراسیسنگ یونٹس اور کانفرنس رومز موجودہیں۔ہائر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹی کومعیاری تعلیم کی بنیاد پر ''ڈبلیو'' کیٹگری عطا کی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...