پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام سیمینار آج ہو گا

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام سیمینار آج ہو گا

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام یو م آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں بروز بدھ (آج) 10بجے صبح چار روزہ نمائش کتب تحریک پاکستان اور ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا جا ئے گا ۔ تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کریں گے۔ اس موقع پر سابق وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی اور سیکریٹری نظریہ پاکستان ٹرسٹ ڈاکٹر رفیق احمد ، ڈائریکٹر پاکستان سٹڈی سنٹر پروفیسر ڈاکٹر مسرت عابد،چیف لائبریرین چوہدری محمد حنیف و دیگر شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...