تحریک انصاف کی آزادی مارچ کے حوالے سے رٹ پٹیشنیں دائر

تحریک انصاف کی آزادی مارچ کے حوالے سے رٹ پٹیشنیں دائر

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے وکلاءنے مہر فیاض ایڈووکیٹ کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ میں آزادی مارچ کے حوالے سے چار مختلف رٹ پٹیشن دائر کی ہیں ، دائرکردہ رٹ پٹیشن میں راستوں کو کنٹیٹر رکھ کے روکنا، عوام کے بنیادی حقوق سلب کرنا ، عمران خان کو نظر بند کرنا اور پٹرول پمپس کو دباﺅڈال کرغیر قانونی طریقے سے بند کرانے جیسے حکومت اقدامات کو چیلنج کیا گیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...