سب رجسٹرار سے 200روپے فیس وصول ہو تی ہے،سرکاری اہلکار

سب رجسٹرار سے 200روپے فیس وصول ہو تی ہے،سرکاری اہلکار

لاہور (اپنے نمائندے سے) دفتر قانونگو برانچوں میں تعینات سٹاف محمد عامر، ذوالفقار علی، رانا محمود، رمضان قانونگو، چوہدری اسلم اور محمد انور کا کہنا ہے کہ ہمیں سب رجسٹرار آفس سے 200 روپے فیس وصول ہوتی ہے جس سے 100 روپے پٹواری کو دیا جاتا ہے 50 روپے قانونگو کو اور 50 روپے ریونیو آفیسر کو دئیے جاتے ہیں پرچہ رجسٹری کے متعلق جو رپورٹس بھی دی جاتیہیں وہاں متعلقہ موضع جات کے پٹواریوں کی مکمل مشاورت کے ساتھ دی جاتی ہیں اگر کہیں کوئی کمی کوتاہی ہو بھی جائے تو اس کا ذمہ دار پٹواری خود ہوتا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...