قو می تاجر اتحاد دل محمد روڈ کے تاجروںکی یو م آزادی کے سلسلہ میں تقریب

قو می تاجر اتحاد دل محمد روڈ کے تاجروںکی یو م آزادی کے سلسلہ میں تقریب

لاہور(وقائع نگار)قو می تاجر اتحاد دل محمد روڈ کے تاجررہنماﺅ ں نے گزشتہ روز یو م آزادی کے سلسلہ میں تقریب منعقد کی جس میں قومی پر چم کے ماڈل کا کیک بھی کا ٹا ۔ اس مو قع پر قومی تاجراتحاد پاکستان کے صدر ملک خالد ،سید مبشر علی ، عثمان خان ، محمد اسلم ، خواجہ مشتاق ، حاجی طاہر ، اشر ف خان، اشفاق ،شیخ ظفر ،شیخ حبیب ، جمیل احمد سمیت برانڈرتھ روڈ سے ملحقہ تاجر رہنماﺅ ں کی کثیر تعداد مو جو د تھی ۔ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے ملک خالد نے کہا کہ یو م آزادی کا دن پاکستان کی بنیاد کا دن ہے ۔ اور اس دن کو شا یا ن شا ن طر یقہ سے منا نے کے لیے تاجر برادری تمام تر اقدامات بروئے کا ر لا ئے گی ۔ اس سلسلہ میں برانڈرتھ روڈ اور دل محمد روڈ سے ملحقہ مارکیٹو ں کو سجا یا جائے گا ۔ جس کے لیے حکو مت کے ساتھ بھر پور تعاون کر ے گے ۔ ملک خالد کا کہنا تھا کہ پاک فو ج ملک و قو م کی بقاءکی جنگ لڑ رہی ہے ۔ اور دہشت گر دو ں کے صفا یا کے لیے آپر یشن ضر ب عضب کی بھر پور حما یت کر تے ہیں انھو ں نے کہا کہ قو می تاجر اتحا د پاک فو ج کی جرات اور بہادری پر سلا م پیش کرتی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...