جمعیت کے زیر اہتمام آج مینار پاکستان پر اسٹیج شو کی تیاریاں مکمل

جمعیت کے زیر اہتمام آج مینار پاکستان پر اسٹیج شو کی تیاریاں مکمل

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے ترجمان اسامہ اسد نے کہا کہ لاہور جمعیت کے زیر اہتمام 13اگست کی رات 8 بجے مینار پاکستان پر ہونے والے اسٹیج شو کی تیاریاں عروج ہیںطلبہ اجتماع کے لئے شہر بھر کی اہم شاہراﺅں پر بینرز اور فلیکس آویزاں کر دیے گئے ہیں جبکہ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور سید مستقیم معین نے ذمہ داران کے ہمراہ مینار پاکستان کادورہ کیا اور اسٹیج شو کی تیاریوں کا جائزہ لیا ۔

ترجمان لاہور جمعیت کے مطابق طلبہ اجتماع کا بنیادی مقصد طلبہ میں یوم آزادی کا حقیقی شعوربیدار کرنا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...