دینی جماعتوں نے نعلین پاک کی چور ی کے خلافیوم سیاہ منایا

دینی جماعتوں نے نعلین پاک کی چور ی کے خلافیوم سیاہ منایا

  لاہور (نمائندہ خصوصی) ورلڈ پاسبان ختم نبوت ، اتحاد علماءکونسل ، جمعیت مشائخ پاکستان ، تحریک بازیابی نعلین پاک سمیت دینی و مذہبی جماعتوں نے لاہور بادشاہی مسجد کی تبرکات گیلری سے چورائے گئے حضور نبی پاک کے نعلین پاک کی چوری کو 12سال کا طویل عرصہ گزر جانیکے باوجود نعلین پاک کی تاحال عدم بازیابی اور نکے چوروں کی عدم گرفتاری کیخلاف یوم سیاہ منایا لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے قائد ورلڈ پاسبان علامہ محمد ممتاز اعوان آگنائزر پیر ایس اے جعفری صدر جے یو پی پنجاب پیر اختر رسول قادری چیئر مین اتحاد علماءکونسل مفتی عاشق حسین ، حکیم محمود الحسن قاسمی ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکمران نعلین پاک بازیاب کرنیکے ضمن میں علماءو مشائخ سے کیا گیااپنا وعدہ پورا کریں اور نعلین پاک چوری کے ذمہ دار محکمہ اوقاف کی کلیدی اسامیوں پر فائز افسران کو گرفتار کرکے انہیں شامل تفتیش کریں

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...