طاہر القادری او ر عمران خان یہودیوں کے مہرے ہیں،مجلس احرار اسلام

طاہر القادری او ر عمران خان یہودیوں کے مہرے ہیں،مجلس احرار اسلام

لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاءالمہیمن بخاری نے کہا ہے کہ طاہرالقادری اور عمران خان یہودنصاریٰ کے مہرے ہیں اورانقلاب کے نام پر وطن عزیز کو ناکام رےاست کے طور پر ڈکلیئر کرانے کے ایجنڈے پر کام کررہے ہیں اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئین اور قانون کا راستہ چھوڑ کر بغاوت کا راستہ اختےار کرنے والے عناصر پاکستان کی سا لمیت سے کھیلنا چاہتے ہیں ملک تےزی سے عدم استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے اور ملک کو استحکام بخشنے اور فتنوں سے بچنے کےلئے ضروری ہے کہ قیام ملک کے اصل مقصد ”نفاذ اسلام“کو نیک نیتی سے پورا کیا جائے ۔نیزامریکی تسلط سے آزادی حاصل کی جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...