انٹری ٹیسٹ کاشیڈول تبدیل
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف جیالوجی کے زیر اہتمام بی ایس اپلائیڈ جیالوجی (مارننگ، رپلیکا پروگرام)کے لئے16اگست 2014ءکو منعقد ہونے والے انٹری ٹیسٹ کاشیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے اب یہ ٹیسٹ 6ستمبر 2014ءصبح 10بجے ہوں گے ۔