، تحریک انصافآزادی مارچ ہر حال میں کرے گی،انجینئر یاسر

، تحریک انصافآزادی مارچ ہر حال میں کرے گی،انجینئر یاسر

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کی خرابی کے ذمہ دار حکمران ہیں، تحریک انصاف آزادی مارچ ہر حال میں کرے گی تحریک انصاف پرامن ایجنڈے پر کارفرما ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز UC-9 کے عہدےداران میاں مبشریعقوب، منظور حسین انصاری، ثناءاللہ خان، جہانزیب خان، مزمل حسین، نور محمد گورائیہ، حبیب الرحمن اور حسن نقوی کے ہمراہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا، اجلاس میں 14 اگست کے حوالے سے شرکت کے لئے منصوبہ بندی و حکمت عملی طے کی گئی انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹے گی اور عمران خان کی قیادت میں آزادی مارچ ضرور ہو گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...