ہوپ پنجاب کے الیکشن، انتخابی سرگرمیاں لاہور سے سعودی عرب منتقل

ہوپ پنجاب کے الیکشن، انتخابی سرگرمیاں لاہور سے سعودی عرب منتقل


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پنجاب کے الیکشن انتخابی سرگرمیاں لاہور سے سعودیہ منتقل،چےئر مین الیکشن کمیٹی پنجاب شیخ اختر محمودبزرگ رہنماو حج آرگنائزر الحاج عثمان شمسی کو اختیار دے کر حج کی تیاریوں کے لیے سعودیہ پہنچ گئے،حج آرگنائزر کو رام کرنے کے لیے امیدواران نے سعودیہ میں فائیو سٹار ہوٹلز کی بکنگ کروا لی،ووٹر کے لیے سعودیہ میں رہائش کھانافری،ووٹر تمام امیدواران سے فائدے لینے لگے سب کو ہاں کھاوُ پیو،سب سے ووٹ کا فیصلہ بعد میں کریں گے حج آرگنائزر کا موقف،سعودیہ میں تیاریاں مکمل کرنے کے بعد20اگست سے حج آرگنائزر کی واپسی ہو گی الیکشن 27اگست کو ہوں گے۔

مزید : علاقائی


loading...