ہوپ الیکشن ،کاغذات حاصل کرنے کی آج آخری تاریخ

ہوپ الیکشن ،کاغذات حاصل کرنے کی آج آخری تاریخ


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ الیکشن ،کاغذات حاصل کرنے کی آج آخری تاریخ ،16اگست تک کاغذات جمع ہوں گے،ہوپ کے دفتر میں قائم مقام الیکشن کمیشن عثمان شمسی نے ڈیرہ لگا لیا صبح 10بجے سے شام 6بجے تک کاغذات حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

مزید : علاقائی


loading...