سعودی حکومت نے پاکستان کے حج آرگنائزرکومنظم کارڈ جاری کرنے کیلئے 16اگست کی ڈیڈ لائن دے دی

سعودی حکومت نے پاکستان کے حج آرگنائزرکومنظم کارڈ جاری کرنے کیلئے 16اگست کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سعودی حکومت نے پاکستان کے حج آرگنائزر کو منظم کارڈ جاری کرنے کے لیے 16اگست کی ڈیڈ لائن دے دی اس کے بعد سعودی منظم کارڈ جاری نہیں ہو گا،سعودی حکومت کی طرف سے حج1435کی تیاریوں کے لیے جاری کیے گئے سر کلر میںیہ بھی کہا گیا ہے رمضان میں عمرہ کے لیے آنے والے بھی 16اگست سے پہلے پہلے سعودیہ سے چلے جائیں 17اگست سے عازمین حج 2014ء کی آمد شروع ہو جائے گی سب سے پہلے چین سے عازمین کی آمد متوقع ہے۔

مزید :

علاقائی -