حافظ ائیر انٹرنیشنل کا حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہو گا

حافظ ائیر انٹرنیشنل کا حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہو گا


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور کے نامزد حج آرگنائزر حافظ ائیر انٹرنیشنل کا حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہو گاچیف ایگزیکٹو الحاج حافظ طالب نے عازمین سے درخواست کی ہے کہ سارے عازمین 100فیصد شرکت یقینی بنائیں ۔

مزید : علاقائی


loading...