آئی جی پولیس پنجاب نے د و ایس پی حضرات کے تقرر و تبادلے کر دیئے

آئی جی پولیس پنجاب نے د و ایس پی حضرات کے تقرر و تبادلے کر دیئے

لاہور(وقائع نگار خصوصی)آئی جی پولیس پنجاب نے د و ایس پی حضرات کے تقرر و تبادلے کر دیئے ہیں۔ایس پی صدر ملک محمد اویس کو ایس پی لائل پور ٹاﺅن فیصل آباد جبکہ وہاں تعینات ایس پی اعجاز شفیع ڈوگر کو ایس پی صدر ڈویثرن لاہور تعینات کر دیا ہےآئی جی نے دونوں ایس پیز سے فوری طور پر چارج چھوڑ کر اپنی جائے تعیناتی پر جانے کا حکم بھی دے دیا ہے اعجاز شفیع ڈوگر لاہور میں گزشتہ کئی سال تعینات رہے ہیں جبکہ اویس ملک بھی سالہا سال سے لاہور میں تعینات ہیں۔

ایس پی تبادلے

مزید : علاقائی


loading...