شہبازشریف کا ڈاکٹر سعید الٰہی کے چچا کے انتقال پر اظہارتعزیت

شہبازشریف کا ڈاکٹر سعید الٰہی کے چچا کے انتقال پر اظہارتعزیت

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پاکستان ہلال احمد سوسائٹی کے چیئرمین ڈاکٹر سعید الٰہی اور ڈی آئی جی نوید الہٰی کے چچا شوکت الٰہی اور پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے فنانس سیکرٹری ڈاکٹر احمد نویدبھٹی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے -وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغامات میں دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحومین کی ارواح کو اپنی جواررحمت میں جگہ اور لواحقین کو ےہ صدمہ صبر و تحمل سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے -

مزید : علاقائی


loading...