امریکی سفیر کی اعتزاز احسن سے ملاقات

امریکی سفیر کی اعتزاز احسن سے ملاقات
امریکی سفیر کی اعتزاز احسن سے ملاقات

  


لاہور( این این آئی)پاکستان میں تعینات امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن سے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اعتزاز احسن سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی ۔

ملاقات

مزید : علاقائی


loading...