ملک کے بیشتر حصو ں میں مو سم گر م اور مر بو ط رہے گا

ملک کے بیشتر حصو ں میں مو سم گر م اور مر بو ط رہے گا
ملک کے بیشتر حصو ں میں مو سم گر م اور مر بو ط رہے گا
کیپشن: marbut

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار)آئندہ چو بیس گھنٹو ں کے دوران ملک کے میدانی علا قو ں میں مو سم گرم اور انتہائی مر بو ط رہنے کا امکا ن ہے ۔محکمہ مو سمیا ت کے مطا بق ملک کے بیشتر علا قو ں میں مطلع صا ف ہے تاہم اسلام آباد ، راو لپنڈی ، لاہور ، گو جرانو الہ ،ہزارہ ڈو یژن اور کشمیر میں مطلع ابر آلو د رہے گا ۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق آئندہ دو روز تک ملک کے بیشتر حصو ں میں مو سم گر م اور مر بو ط رہے گا ۔
موسم

مزید :

علاقائی -