بھا ئی نے شادی شادی شدہ بہن کو فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا

بھا ئی نے شادی شادی شدہ بہن کو فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پنڈی بھٹیاں(نامہ نگار)نواحی گاؤں ٹھٹھی بہلول پور میں سگے بھا ئی نے شادی شادی شدہ بہن کو فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا اور موقعہ سے فرار ہو گیا تھا نہ صدر پو لیس نے مقتو لہ کے خاوند نثار عباس کی ر پورٹ پر عا بد عر ف کالا کے خلا ف قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے تفصیلات کے مطا بق مقتو لہ ساجدہ بی بی جس کی شادی ٹھٹھہ لنگر کے نثار عباس سے وٹہ سٹہ میں ہو ئی تھی اور 27سالہ ساجدہ بی بی 6ماہ کے بیٹا کی ما ں تھی اس کے بھا ئی عابد عرف کالا اس کے سسرال گیا اور بہن کو ٹھٹھی بہلول پور لے آیا جہاں اس نے پستول سے فائر کر کے بہن کو بیدردی کے ساتھ قتل کر دیا مقتولہ کی لاش پو سٹ مارٹم کے لئے بھجوادی گئی۔وجہ قتل گھر یلو جھگڑے وٹہ سٹہ کی شادی کی بیان کی جا تی ہے تھا نہ صدر پو لیس مصروف تفشیں ہے ۔

مزید :

علاقائی -