خواتین میں توتکار پر ڈنڈے چل گئے ‘ایک شخص دم توڑ گیا

خواتین میں توتکار پر ڈنڈے چل گئے ‘ایک شخص دم توڑ گیا

فیصل آباد(بیورورپورٹ)خواتین کے درمیان توتکار سے شروع ہونے والی لڑائی کے دوران ڈنڈے سوٹے چل گئے جس سے تین افراد زخمی ہو گئے جن میں سے ایک موقع پر ہی دم توڑ گیا بتایا گیا ہے کہ چک 377گ ب میں احمد علی اور خدایار کے گھر کی خواتین میں معمولی جھگڑا ہوا تھا جس پر ردعمل کے طور پر دونوں جانب سے ڈنڈے سوٹے نکل آئے خدا یار اور اس کے ساتھیوں کے تشدد سے احمد علی توڑ گیاجبکہ دو افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال پہنچا دیا گیا.

مزید : علاقائی


loading...