آگ لگنے سے لاکھوں مالیت کا سامان جل گیا

آگ لگنے سے لاکھوں مالیت کا سامان جل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانقاہ ڈوگراں(نامہ نگار)لاہوروڈ پر سلنڈروں کی دوکان میں آگ لگ گئی۔10لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور روڈ پر واقع سلنڈروں اور کی دوکان میں مبینہ طور پر سلنڈر میں گیس ریفنگ کے دوران اچانک آگ بھڑکاٹھی جس نے پوری دوکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ دوکان میں موجود 10لاکھ روپے سئے زائد مالیت کاسامان جل گیا۔

مزید :

علاقائی -