تین مختلف مقامات پر دو موٹر سائیکل ٹکرا گئے

تین مختلف مقامات پر دو موٹر سائیکل ٹکرا گئے

فیصل آباد(بیورورپورٹ)چناب کلب چوک باوا چک سرگودھا روڈ اور جھنگ روڈ پر 2-2موٹر سائیکل ٹرانے سے خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ہونے کے باعث ہسپتال پہنچا دیئے گئے چنب کلب میں 18سالہ حسن باوا چک سرگودھا روڈ پر بیس سالہ حماد اور 31سالہ عارف جبہ جھنگ روڈ پر قبرستان کے نزدیک بانو بی بی زوجہ شاہ محمد اور 60سالہ عبدالقادر زخمی ہو گئے۔

مزید : علاقائی


loading...