تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ
 تلاش گمشدہ

  



لاہور(پ ر)غلام مصطفےٰ ولد محمد ارشد سکنہ گلی نمبر18مکان نمبر 667 گلستان کالونی مصطفےٰ آباد (دھرم پورہ) لاہور عمر 14سال رنگ گورا بسکٹی رنگ کی شلوار قمیض پہنے 9اگست 2014ء کو نماز فجر کیلئے نکلا واپس نہیں آیا۔ کسی کو معلوم ہو تو اطلاع کریں یا خود پڑھے تو گھر رابطہ کرے والدین سخت پریشان ہیں۔رابطہ:۔ گل محمد0321-6858343 - 0308-6858343

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...