نوجوان منفی سیاسی سرگرمیوں سے دوررہ کر اپنی تعلیم پر توجہ دیں، محمد زبیر

نوجوان منفی سیاسی سرگرمیوں سے دوررہ کر اپنی تعلیم پر توجہ دیں، محمد زبیر
 نوجوان منفی سیاسی سرگرمیوں سے دوررہ کر اپنی تعلیم پر توجہ دیں، محمد زبیر

  



لاہور(پ ر) صدر پی سی ایس آئی آر سوسائٹی میاں سجاد احمد نے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 14اگست یوم آزادی کے موقع پر نوجوانوں کو چاہئے کہ منفی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لیں بلکہ جشن آزادی اس عزم کیسا تھ منائیں کہ ہم نے ملک سے انتہا پسندی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہے، معاشرہ سے نفرتیں ختم کر کے امن اور محبت کو فروغ دینا ہے۔ ہماری افواج شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب میں مصروف ہیں ہمیں چاہئے کہ ملک میں امن و امان قائم رکھیں تاکہ افواج پاکستان آپریشن میں یکسوئی سے کام کر سکیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...