لوئردیر: گاڑی کھائی میں گرنے سے تین جاں بحق

لوئردیر: گاڑی کھائی میں گرنے سے تین جاں بحق
لوئردیر: گاڑی کھائی میں گرنے سے تین جاں بحق

  


دیر (مانیٹرنگ ڈیسک ) لوئر دیر میں ایک گاڑی کے کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ لوئر دیر کے علاقے خال میں پیش آیا جہاں گاڑی ڈائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جاگری۔امدادی ٹیموں نے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ کر کام شروع کر دیا ہے اور لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید : دیر


loading...