پاک بحریہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گرکرتباہ

پاک بحریہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گرکرتباہ
پاک بحریہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گرکرتباہ

  


 ٹھٹھہ(مانیٹرنگ ڈیسک )پاک بحریہ کا بغیر پائلٹ طیارہ سجاول کے قریب گرکرتباہ ہو گیا ہے ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بغیرپائلٹ کا طیارہ کھیتوں میں گرکرتباہ ہوا، طیارہ گرنے سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔واضح رہے کہ 2 روز قبل سرگودھا کے نواحی علاقے چک 96 میں پاک فضائیہ کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا۔

مزید : ٹھٹہ


loading...