مشکوک گاڑی کے پیچھا کرنے پر اداکارہ خوشبو خوفزدہ

مشکوک گاڑی کے پیچھا کرنے پر اداکارہ خوشبو خوفزدہ
مشکوک گاڑی کے پیچھا کرنے پر اداکارہ خوشبو خوفزدہ

  


لاہور (ویب ڈیسک) سٹیج اداکارہ ماہ نور اور ہنی شہزادی پر فائرنگ کے بعد مشکوک کاراداکارہ خوشبو کی گاڑی کا پیچھا کرتی رہی جس کا علم ہونے پر اداکارہ خوفزدہ ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ خوشبو ڈرامہ ختم کرکے گھر جانے کے لئے جب اپنی گاڑی پر الفلاح تھیٹر سے نکلیں تو ایک گاڑی نے ان کا پیچھا شروع کردیا۔ علم ہونے پر انہوں نے فوری طور پر پروڈیوسر کو اطلاع دی جس نے اپنے گارڈ بھجوائے جو انہیں گھر تک چھوڑ کر آئے۔ واضح رہے کہ عید کے دوسرے اور تیسرے روز سٹیج اداکاراﺅں ماہ نور اور ہنی شہزادی پر فائرنگ کی گئی تھی۔

مزید : تفریح


loading...