معصوم فلسطینیوں کا خون بہانا اسرائیل کو مہنگا پڑا

معصوم فلسطینیوں کا خون بہانا اسرائیل کو مہنگا پڑا
معصوم فلسطینیوں کا خون بہانا اسرائیل کو مہنگا پڑا

  


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) معصوم فلسطینیوں کا خون بہانا اسرائیل کو نہایت مہنگا پڑا ہے اور انٹر نیشنل ٹینس فیڈریشن نے صیہونی ریاست سے ڈیوس کپ کی میزبانی چھین لی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انٹر نیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف )کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ کھلاڑیوں ، آفیشلز اور شائقین کی سیکیورٹی ادارے کی ذمہ داری ہے اور اسرائیل میں غیر یقینی حالات کی وجہ سے کھلاڑیوں کی جان خطرے میں نہیں ڈالی جاسکتی ہے ۔

مزید : کھیل


loading...