وسیم اکرم اور ہمائمہ ملک کے ماضی کے خفیہ تعلقات منظرعام پر آگئے

وسیم اکرم اور ہمائمہ ملک کے ماضی کے خفیہ تعلقات منظرعام پر آگئے
وسیم اکرم اور ہمائمہ ملک کے ماضی کے خفیہ تعلقات منظرعام پر آگئے

  


نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک بھارتی اخبار سابق کرکٹر وسیم اکرم کے ماڈل واداکارہ ہمائمہ ملک کے ساتھ تعلقات منظر عام پر لے آیاہے ۔ بھارتی اخبار’ٹائمزآف انڈیا‘ کے مطابق راجہ نٹورلال میں عمران ہاشمی کے مدمقابل اداکارہ ہمائمہ ملک کے وسیم اکرم کیساتھ بھی تعلقات تھے جن کا انکشاف خود اداکارہ نے کیاتھا۔ ہمائمہ ملک کاکہناتھاکہ اُن کے دوست کئی سال بڑے تھے لیکن تعلقات میں عمر کا فرق کبھی مسئلہ نہیں رہا۔ اس وقت اداکارہ کی عمر 23 برس تھی . رپورٹ کے مطابق وسیم اکرم کے ساتھ تعارف سے قبل ہمائمہ ملک نے 18سال کی عمر میں شادی کی تھی لیکن دو سال بعد ہی طلاق لے لی ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...