ملک کو تحریک پاکستان جیسے اتحاد کی ضرورت ہے:صدرممنون حسین

ملک کو تحریک پاکستان جیسے اتحاد کی ضرورت ہے:صدرممنون حسین
ملک کو تحریک پاکستان جیسے اتحاد کی ضرورت ہے:صدرممنون حسین

  


 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کو اس وقت تحریک پاکستان جیسے اتحاد کی ضرورت ہے ، قوم افراتفری کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنا دے۔وفاقی دارلحکومت میں شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی پہلی تقریب اسناد سے خطاب میں صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان کے مسائل کی سب سے بڑی وجہ بدعنوانی ہے، اقتصادی راہداری کی تکمیل کے بعد پاکستان سمیت خطے میں معاشی انقلاب آجائے گا۔ صدر نے طلباءکو والدین اور اساتذہ کا دل و جان سے احترام کرنے کی تلقین کی۔

مزید : اسلام آباد


loading...