سپریم کورٹ نے مقدمات نمٹانے کا نیاریکارڈ بنا ڈالا

سپریم کورٹ نے مقدمات نمٹانے کا نیاریکارڈ بنا ڈالا
سپریم کورٹ نے مقدمات نمٹانے کا نیاریکارڈ بنا ڈالا

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ میں ایک روز کے دوران مقدمات نمٹانے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، دو بینچوں میں 31مقدمات میں سے 28 کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق عدالت عظمیٰ کے دو بینچوں کے سامنے آج سماعت کیلئے 31کیسز لگائے گئے تھے لیکن آزادی اور انقلاب مارچ کے باعث راستے بند ہونے کی وجہ سے فریقین عدالت نہیں پہنچ سکے جس کے بعد عدالت نے31 میں سے 28 مقدمات سنے بغیر ہی ملتوی کر دیئے اوریوں تمام صبح 10 بجے سے پہلے ہی مقدمات نمٹانے کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔

مزید : اسلام آباد


loading...