وزیراعظم کا میڈیا کو اپنے کردار کا جائزہ لینے کا مشورہ

وزیراعظم کا میڈیا کو اپنے کردار کا جائزہ لینے کا مشورہ
وزیراعظم کا میڈیا کو اپنے کردار کا جائزہ لینے کا مشورہ

  


اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف ماضی کے حکمرانوں کی طرح میڈیا سے شاکی نظر آئے اور مخالفین کے اشتہارات کا نوٹس لیتے ہوئے میڈیا کو اپنے کردار کا جائزہ لینے کا مشورہ دیدیا۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ میڈیا موجودہ سیاسی ہلچل میں اپنے کردار کا ضرور جائزہ لے، کہیں سازشی اور پرتشدد عناصر میڈیا کو اپنے ایجنڈے کے لئے تو استعمال نہیں کررہے۔ذرائع کاکہناتھاکہ وزیراعظم نواز شریف کااشارہ آزادی مارچ کے میڈیا پر نشر ہونیوالے اشتہارات کی جانب تھا ۔

مزید : اسلام آباد


loading...