شکیب الحسن کی قسمت کے فیصلے کیلئے 25 اگست کو اجلاس طلب

شکیب الحسن کی قسمت کے فیصلے کیلئے 25 اگست کو اجلاس طلب
شکیب الحسن کی قسمت کے فیصلے کیلئے 25 اگست کو اجلاس طلب

  


ڈھاکا (ویب ڈیسک) بنگلہ دیشی آل راﺅنڈر شکیب الحسن کی قسمت کا فیصلہ کرنے کیلئے 25 اگست کو اجلاس طلب کرلیا گیا، بورڈ نے خراب رویے کی وجہ سے ان پر 6 ماہ کی پابندی عائد کی تھی تاہم اب وہ 10 اکتوبر سے شروع ہونے والی ڈھاکا پریمپیئر ڈویژن کرکٹ لیگ میں ایکشن میں دکھائی دے سکتے ہیں۔ بورڈ کے صدر نظم الحسن نے کہا کہ میں نے 25 اگست کو بی سی بی کا خصوصی اجلاس طلب کیا ہے جس میں اس حوالے سے بات کی جائے گی۔

مزید : کھیل


loading...