پابندی برقرار،دانش کنیریا کی آخری آس بھی دم توڑ گئی

پابندی برقرار،دانش کنیریا کی آخری آس بھی دم توڑ گئی
پابندی برقرار،دانش کنیریا کی آخری آس بھی دم توڑ گئی

  


لندن(ویب ڈیسک) برطانوی عدالت نے پاکستانی سپنر دانش کنیریا کی تاحیات پابندی کے خلاف آخری اپیل بھی مسترد کردی ہے۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے جون 2012 میں دانش کنیریا پر کاو¿نٹی کرکٹ میں سپاٹ فکسنگ کے الزام پر تاحیات پابندی لگائی تھی جس پر کنیریا نے پابندی کے خلاف کورٹ آف میرٹ لندن میں اپیل دائر کی، عدالت نے درخواست میرٹ کے خلاف قراردے کر خارج کر تے ہوئے کہا کہ دانش کنیریا کی اپیل میرٹ پر پورا نہیں اترتی۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کےسربراہ جائلز کلارک نے کہا کہ دانش کینیریا اپنے کئے کی معافی مانگیں اور کرکٹ سے کرپشن کے خاتمے کے لئے تعاون کریں۔

مزید : کھیل


loading...